(ضروری اعلان)

(ضروری اعلان)

 کمشنر  کراچی کی ہدایات کے مطابق تمام پروگرامز بشمول مجالس، میلاد، شادی، دعائیں، اعمال کے اجتماعات معطل رہیں گے۔

صرف واجب جماعت نماز حسب معمول جاری رہیں گی۔

 

انتظامیہ محفل مرتضیٰ